خواتین امینہ وسطڑو اور ان کی بیٹی نے مبینہ پولیس مظالم سے تنگ آکر نیشنل پریس کلب پہنچ کر میڈیا کے سامنے دہائی دی۔

نوشہرو فیروز کے قریب گاؤں ولی محمد وسطڑو کی رہائشی خواتین امینہ وسطڑو اور ان کی بیٹی نے مبینہ پولیس مظالم سے تنگ آکر نیشنل پریس کلب پہنچ کر میڈیا…