راولپنڈی محلہ درس آرمی آفیسر کالونی طاہرکالونی،مورگاہ کے رہائشیوں کو پانی کی شدید قلت علاقہ مکین نے ایک پر امن احتجاج کی کال دی

جس علاقے بھر سے نوجوان بوڑھے اور بچوں نے شرکت کی بچوں نے پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پہ مطالبات اور انتظآمیہ کے خلاف نعرے درج تحےعلاقہ کے لوگوں نے جن میں راجہ محمد اکرم ،میجرنذیر صابر،عبدالقدوس، مصطفی،, نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کیا،ان کاکہنا تھا کہ پورے مہینے میں صرف7دن پانی آتا ہے ،پانی کا دورانیہ 30منٹ ہے پورے مہینے میں کل تین ،چارگھنٹے پانی کادورانیہ بنتا ہے جبکہ بل پورے مہینے کے حساب سے لیاجاتا ہے گزشتہ پانچ سالوں سے پانی آنے کا وقت رات کے3بجے ہے مگر وہ بھی مستقل نہیں ہے جب انکا دل کرتا ہے پانی رات کو کھول دیتے ہیں،جبکہ سیاسی افرادکو برقت(دن کے اوقات)میں پانی وافرمقدارمیں فراہم کیاجارہا ہے۔واسا کے لائن مینوں سے اوردیگرحکام ہر بار وعدہ کرلیتے ہیں کہ پانی کی فراہمی ممکن بنائی جائے گی مگر عملاً کچھ نہیں کیاجارہہے اہلیان علاقہ اس شدیدگرمی کے موسم میں شدیدمشکلات کاشکار ہیں ایم ڈی واسا ودیگرمتعلقہ حکام عوام کو پانی جیسی بنیادی سہولت کی فراہمی میں اپنا کرداراداکریں اورکم از کم دن کے اوقات میں پانی کی فراہمی کو بھی یقینی بنایاجائے 2018 والے عملے کو فوری تبدیل کیا جائے اگرہمارا مسئلہ حل نہ کیاگیا تو وزیراعلی پنجاب،حلقہ ایم این اے ،ایم پی اے کو درخواستیں دیں گے،واسا آفس لیاقت باغ کے باہر احتجاج پر بھی مجبورہوجائینگے

By A1 Tv

A1 TV PAKISTAN NO 1 LIVE STREEM DIGITAL MEDIA A1 TV! Viewed as Pakistan's most watched news channel, A1 TV has increased monstrous gratefulness and viewership because of its educational and earth shattering shows. Propelled in 2019, the A1 TV live commenced its transmission with an aphorism of showing legit and unobtrusive reporting and depicting the positive picture of Pakistan on the planet. Situated in Pakistan, A1 TV presently has an immense system locally and globally. It started its telecast as Urdu language, as that is the significant mode of correspondence for Pakistani group of spectators who comprehends Urdu language. A1tv News Official YouTube Channel, for more video subscribes our channel and for suggestion please uses the comment section SUBSCRIBE A1TV PAKISTAN NOW! https://www.youtube.com/channel/UCQhh... & Stay Tuned! YouTube : a1tv.pakistan Facebook : a1tv.pakistan Instagram : a1tv.pakistan Tiktok : a1tv.pakistan Snack Video : a1tv.pakistan Facebook: https://www.facebook.com/A1TVPAKISTAN Twitter: https://twitter.com/home Website: https://a1tv.pk/ Instagram : https://instagram.com/a1tv.pakistan?igshid=YmMyMTA2M2Y= . Thank You

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *