تھانہ راوی پولیس کا منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن ایس ایچ او طاہر بشیر کی سربراہی میں کامیاب کارروائی
03 منشیات فروش اسد ، عثمان اور منیر گرفتار
ملزمان کے قبضہ سے 600 گرام چرس ، 40 گرام آئس اور 25 لیٹر شراب برآمد پولیس نے گرفتار ملزمان کیخلاف الگ الگ مقدمات کا اندراج کر کے تفتیش شروع کردی ڈرگ فری پنجاب مہم کے تحت منشیات فروشوں کیخلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری ہیں
