کراچی کے علاقے گلشنِ حدید میں فائرنگ سے ماں اور بیٹی کے جاں بحق اور بیٹے کے زخمی ہونے کے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

فوٹیج میں فائرنگ کے بعد ملزم کو فرار ہوتے دیکھا جا سکتا ہےگولیوں کی آواز سن کر شہری گھروں سے باہر نکل آئے، جبکہ ملزم کے فرار ہونے کے بعد بڑی تعداد میں علاقہ مکین متاثرہ گھر کے باہر جمع ہوگئے

پولیس کے مطابق واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج موصول ہوگئی ہے، تاہم ملزم کی شناخت تاحال نہیں ہوسکی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *