وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ترقیاتی وژن کے تحت ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ ماہم آصف ملک کا لیٹرل سیور فیکٹری کا دورہ
چیف آفیسر میونسپل کمیٹی ولید عثمان اور پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام کے حکام نے ڈپٹی کمشنر کو لیٹرل سیور فیکٹری سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی۔ اس موقع پر پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت سیوریج منصوبے کے لیے لیٹرل سیور کی تیاری کے عمل کا جائزہ لیا گیا
ڈپٹی کمشنر ماہم آصف ملک نے لیٹرل سیور فیکٹری کا کام جلد مکمل کرنے کی ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ لیٹرل سیور کی بروقت تیاری سے شہر میں سیوریج منصوبے پر تیزی سے عملدرآمد ممکن ہوگ
