ایبٹ آباد ڈی اہچ کیو ہسپتال اور ریکسکیو 1122 کو آکسیجن سپلائی کرنے والے پلانٹ کی مرمت کا سامان امپورٹ کروا دیا گیا مشین کو جلد فعال کر دیا جائے گا
Vo
ایبٹ آباد کا واحد آکسیجن پلانٹ جس سے ریسکیو 1122 کے علاوہ وومن اینڈ چلڈرن ہسپتال اور ڈی ایچ کیو ہسپتال کو آکسیجن سپلائی ہوتی تھی کچھ عرصہ سے خراب تھی ۔ایم اہس کی جانب سے اس کا نوٹس لیا گیا اور بیرون ملک سے مشین کے متعلقہ سامان کو امپورٹ کروایا گیا۔سامان کی ترسیل کے بعد مشین کو جلد سے جلد فعال کر دیا جائے گا۔
