خان پورمیلاد شریف و عرس مبارک حضرت مجدد الف ثانی چک نمبر5 پی میں انقاد ہوا جس کی زیر صدارت صوفی محمد شاہد محمود نقشبندی مجددی مہمان گرامی صوفی با صفا صوفی محمد مبشر سلیم معصومی خلیفہ مجاز استانہ عالیہ موری شریف صوفی محمد عباس معصومی سجادہ نشین استانہ عالیہ صوفی بہاءالدین رحمۃاللہ صوفی محمد اسلم معصومی خلیفہ دربار عالیہ موری شریف اور علماء کرام اور خصوصی مہمانان گرامی حضرت علامہ مولانا محمد جواد حسین گل سنی تحریک پنجاب کے صدر اور ڈسٹرک رپورٹر اے ون ٹی وی نیوز چوہدری نصیر احمد نے خصوصی شرکت کی محترم المقام جناب جام محمد جمیل صاحب اور سید احمد رضا شاہ صاحب علماء کرام قاری حبیب الرحمن اور قاری محمد عارف عطاری صاحب ان کا بیان ہوا محفل میلاد میں علماء کرام نے عرس مبارک اور میلاد شریف کا بیان کیا اور اہل علاقہ نے مہمانوں کا بھرپور استقبال کیا اس پروگرام میں خصوصی شرکت صاحبزادہ محمد وسیم رضا قادری صاحب تشریف لائے اہل علاقہ نے بھرپور ان کا استقبال کیا اور صوفی مبشر سلیم صاحب کراچی سے تشریف لائے اور صوفی بہاءالدین کے صاحبزادے صوفی عباس صاحب اور خلیفہ محمد اسلم صاحب خلیفہ محمد سلیم صاحب تمام کا شکریہ ادا کیا ہے اہل علاقہ نے مہمان گرامی کا پرزور استقبال کیا اور اہل علاقہ نے مل کر لنگر کا بڑا وسیع انتظام کیا مہمانوں کے لیے اور اہل علاقہ کے لیے اللہ پاک ان کو ایسی محفل میلاد کرانے کی اور محفل سجانے کی توفیق عطا فرمائے امین
