آزادکشمیر کے ضلع جہلم ویلی ہٹیاں بالاسے معظم رفیق چک کی رپورٹ کے مطابق یونین کونسل لمنیاں مین بازار میں رات کو چوری کی بڑی واردات پیش آٸی۔ انجمن تاجران کا ضلعی انتظامیہ سے فوری نوٹس اور ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ ۔
تفصیلات کے مطابق تحصیل ہٹیاں بالا یونین کونسل لمنیاں۔ ایزی پیسہ اینڈ یو بی ایل اومنی شاپ لمنیاں مین بازار مالک دوکان قاری شاکر کا اپنی زبانی انٹرویو کی رات گئے صبع 5 بجے کے بعد صبح بقول بازار چوکیدار چوری ہوئی شیلٹر اور تالہ توڑا نہیں گیا بلکہ کھولا گیا لمنیاں بازار انجمن تاجران نے کہا ضلعی انتظامیہ کو فورا چور پکڑ کر کیفر کردار تک پہنچائے قانون کے مطابق سزا دی جائے اج اس دوکان کی چوری ہوئی کل بازار کی دوسری دوکانات کیسے محفوظ رہیں گی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *