ہری پور تجاوزات کے خلاف بڑا آپریشن جاری ۔
خیبر پختوانخواہ میں گورنر راج لگنے کے بعد سے ہری پور کی تینوں تحصیلوں میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ اپریشن 28 ویں روز رات گئے بلاتعطل جاری
ضلعی انتظامیہ کا لوہاراں بازار میں تجاوزات کے خلاف اپریشن
لوھاراں بازار میں پختہ و عارضی تجاوزات کو بھاری مشینری سے مسمار کیا گیا
ہری پور تجاوزات آپریشن کے دوران کروڑوں روپے مالیت کی اراضی واگزار کرائی گئی
آپریشن کے دوران سڑکوں، فٹ پاتھوں اور عوامی گزرگاہوں پر قائم غیر قانونی تجاوزات کو ہٹایا گیا تاکہ شہریوں کی آمدورفت کو آسان بنایا جا سکے۔ ڈپٹی کمشنر ہری پور وسیم احمد
دکانداروں کو ہدایت کی گئی کہ وہ اپنی دکانوں کی حدود سے باہر سامان، شیڈز اور دیگر رکاوٹیں قائم کرنے سے گریز کریں اور عوامی راستوں کو تجاوزات سے پاک رکھیں۔ ڈپٹی کمشنر
ہری پور ضلع بھر میں انسدادِ تجاوزات مہم بلا تعطل جاری رہے گی اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے گی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *