موجودہ صورتحال
جمعہ
کشمیر ،خیبرپختونخوا، اسلام آباد، پنجاب میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ چند مقامات پرتیز/تیز موسلادھار بارش کا امکان ۔ سندھ اور جنو بی بلوچستان میں بعض مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔
ہفتہ
کشمیر ،خیبرپختونخوا، اسلام آباد، پنجاب، سندھ اور شمال مشرقی بلوچستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ چند مقامات پر تیز/تیزموسلادھار بارش کا امکان ۔
گزشتہ 24 گھنٹے کا موسم
پنجاب، اپر خیبر پختونخوا اور کشمیرمیں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ چند مقامات پرتیز بارش ر یکارڈ ہوئی۔جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا ۔
سب سے زیادہ بارش( ملی میٹر ) : پنجاب: اٹک 75، سیالکوٹ سٹی 67، جوہرآباد 56، لاہور (سٹی 46، ائیرپورٹ 01)، اسلام آباد (گولڑہ 37، سیدپور 30، ائیرپورٹ 24، زیرو پوائنٹ، بوکرا 13)، سرگودھا سٹی 37، راولپنڈی (پیرودھائی 17، نیو کٹاریاں 16، کچہری اور شمس آباد 12، چکلالہ 10)، مری 16، نارووال 15، جھنگ 05، چکوال 03، نورپور تھل 01، خیبر پختونخوا: تخت بھائی 38، پشاور (سٹی 21، ائیرپورٹ 13)، باچا خان ائیرپورٹ 20، سیدو شریف 15، چراٹ 13، بالاکوٹ 10، کاکول 02، ڈی آئی خان ائیرپورٹ 01، کشمیر: گڑھی دوپٹہ 28 اور مظفرآباد میں (ائیرپورٹ 19، سٹی 16) ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔
گزشتہ روز ریکارڈ کئے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت : تربت49،دادو 45 اور سبی میں 44 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *