نیو مری کیٹھوال ویلفیر فاؤنڈیشن کے زیراہتمام گورنمنٹ بوائز ہائیر سیکینڈری سکول بن میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں بچوں کے امراض کے سپیشلیٹ عورتوں کے گائنی سپیشلیٹ سرجری اور جنرل بیماریوں کے مستند ڈاکٹرز موجود رہے اور تشریف لانے والے شہریوں/مریضوں کا فری چیک کیا گیااور میڈیسن فراہم کی گئیں۔ اس میڈیکل کیمپ کا اانعقاد ڈاکٹر راجہ محمد رزاق(مرحوم) کے ایصال ثواب کے لئے کیا گیا جس میں ان کے صاحبزادے ڈاکٹر راجہ محمد عمران نے خود بحثیت چائلڈ سپیشلسٹ لوگوں کے بچوں کو چیک کیا اور میڈیسن فراہم کیں اور مرحوم کے بھائی راجہ محمد اخلاق نے اس کیمپ کی نگرانی و سرپرستی کی خصوصی تعاون راجہ ماسٹر آفتاب نے کی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *