علاقائی نیوز

محکمہ انہار کی نا اہلی نہر کی بھل صفائی گندگی نکال کر نہر کے کنارے لگا دی

محکمہ انہار کی نا اہلی نہر کی بھل صفائی گندگی نکال کر نہر کے کنارے لگا دی شہریوں میں مختلف بیماری پھیلنے کا خدشہ شہریوں کا اعلی احکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔۔
وی او
محکمہ ا نہار جتوئی کی نااہلی نہر سراب کی بھل صفائی کے دوران نکالی گئی نہر کی ساری گندگی مین سڑکوں پر اور نہر کے کناروں پر نکال کر رکھ دی گئی جس کی وجہ سے شہریوں میں مختلف بیماری پھیلنے کا خدشہ ہے شہریوں نے محکمہ انہار کے افسران کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے کہاکہ گندگی سے تعین پھیل رہا ہے
اس گندگی کو فوری طور پر اٹھایا جائے تاکہ شہری مختلف بیماریوں سے بچ سکیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے