سیاست

علیمہ خان کی درخواست منظور، سماعت 10 جون تک ملتوی

راولپنڈی میں قائم انسدادِ دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے 26 نومبر احتجاج سے متعلق مقدمے کی سماعت کے دوران علیمہ خان کی جانب سے دو گواہوں کو دوبارہ طلب کرنے کی درخواست منظور کر لی۔ عدالت نے درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے متعلقہ گواہوں کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کی ہدایت جاری کی اور کیس کی مزید کارروائی 10 جون تک ملتوی کر دی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے