شیخوپورہ، پنجاب پولیس کے ہیرو دانش رشید ورک کی رہائش گاہ پر سیاسی و سماجی شخصیات کی آمد
شیخوپورہ عباس علی سے خبر شامل کرتے ہیں شیخوپورہ پنجاب پولیس کے ہیرو دانش رشید ورک کی رہائش بدو روڈ مکی ٹاؤن پر گوجرانوالہ سے ہوئے سیاسی وسماجی شخصیات کی امد چوہدری حمزہ ورک چوہدری ظہیر ورک فرام اسلاباد اور چوہدری نعمان ورک گوجرانوالہ اور فیصل ورک اور چوہدری جاوید ورک صاحب فرام شیخوپورہ ان مہمانوں کے لیے پور تکلف عشیاء کا اہتمام کیا گیا عشیاےکے بعد ان تمام مہمانوں سے ملکی و سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیالات کا اظہار کیاگیا