علاقائی نیوز

ضلع جہلم کرنل اورنگزیب طارق کیانی صاحب کے جنازے میں شرکت

گکھڑ فیڈریشن جہلم کے سرپرست اعلی کرنل (ر) راجہ اورنگزیب طارق (ستارہ امتیاز ملٹری) کی نمازہ جنازہ ان کے آبائ گاؤں لہڑی میں ادا کر دی گئ ، پاکستان گکھڑ ویلفیئر فورم کے عہدیداران کی سرپرست اعلیٰ پاکستان گکھڑ فیڈریشن ضلع جہلم کرنل اورنگزیب طارق کیانی صاحب کے جنازے میں شرکت
وی او
کرنل (ر) اورنگزیب کیانی (ستارہ امتیاز ملٹری)
جو گزشتہ روز لہڑی میں انتقال کر گئے تھے ان کا نمازہ جنازہ آج ان کے آبائ گاؤں میں ادا کر دیا گیا
، نمازہ جنازہ پیر سید عبدالغفار شاہ سجادہ نشین آستانہ عالیہ پیر بھچر شریف نے پڑھائ ، پیر سید عبد الغفار شاہ نے نمازہ جنازہ کے بعد مرحوم کے درجات بلندی ،مغفرت کے لئے دعا فرمائ
نمازہ جنازہ میں مزہبی، عسکری، سیاسی،سماجی
اور کاروباری شخصیات کے علاوہ پاکستان گکھڑ ویلفیئر فورم کے عہدیداران کی سرپرست اعلیٰ پاکستان گکھڑ فیڈریشن ضلع جہلم کرنل اورنگزیب طارق کیانی صاحب کے جنازے میں شرکت ۔وفد میں چیف آرگنائزر جہلم راجہ سلمان کیانی ،سینئر نائب صدر عرفان شفقت کیانی ،تحصیل سوہاوہ کے سینئر نائب صدر عمرکیانی ،آرگنائزتحصیل سوہاوہ انجم کیانی، سکندر کیانی و دیگر نے شرکت کی ۔پاکستان گکھڑ فورم کے وفد نے نمازہ جنازہ کے بعد مرحوم کرنل اورنگزیب طارق کیانی صاحب کے بیٹے سے تعزیت کی ۔۔۔اور گکھڑ ویلفیئر فورم کے حوالے سے کرنل صاحب کی خدمات کو سراہا۔آخر پر سب نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ کرنل اورنگزیب کیانی صاحب کی مغفرت فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے