تھانہ شہر سلطان موضع بھنبھو سندیلہ میں نامعلوم افراد نے نوجوان کو تیز دھار آلے سے شدید زخم
جتوئی ۔تھانہ شہر سلطان موضع بھنبھو سندیلہ میں نامعلوم افراد نے نوجوان کو تیز دھار آلے سے شدید زخمی کر دیا تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل جتوئی کے تھانہ شہر سلطان موضع بھنبھو سندیلہ میں نامعلوم افراد نے نوجوان کو تیز دھار آلے سے شدید زخمی کر دیا نوجوان کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا پولیس نے موقع پر پہنچ کر کاروائی شروع کر دی