خطرناک گینگ کو بڑا دھچکا، مرکزی کارندے مارے گئے
ٹھٹھہ روشن کا ناکہ پر پولیس مقابلہ، دو خطرناک ڈاکو ہلاک
خطرناک گینگ کو بڑا دھچکا، مرکزی کارندے مارے گئے
ڈاکوؤں کی شناخت مشہود عرف مشرو اور ساجد کے نام سے ہوئی
ہلاک ڈاکو بھائی نکلے، مشرو کے سر کی قیمت 10 لاکھ روپے تھی
دونوں بھائی قتل، اقدام قتل ، پولیس مقابلے ، ڈکیتی اور مویشی چوری سمیت 50 سے زائد مقدمات میں مطلوب تھے
دونوں ڈاکو سنگین جرائم کے مقدمات میں اشتہاری بھی تھے
تھانہ گوگیرہ کے علاقہ میں ناکہ بندی کے دوران چار ڈاکوؤں نے پولیس پر فائرنگ کی، جوابی کارروائی پر دونوں ڈاکو اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوئے
دو ملزمان فرار، تلاش جاری