دریائے راوی ہیڈ بلوکی کے مقام پر پانی کی آمد میں مسلسل اصافہ ہیڈ بلوکی پر پانی کی آمد میں اضافہ، اپ اسٹریم پر 36,690 کیوسک پانی ریکارڈ ہیڈ بلوکی سے ڈاؤن اسٹریم 11,690 کیوسک پانی کا اخراج جاری لوئر باری دوآب کینال (LBDC) میں 6,000 کیوسک جبکہ بی ایس لنک کینال میں 19,000 کیوسک پانی چھوڑا جا رہا ہے تحصیل پتوکی اور ضلعی انتظامیہ نے محکموں کو پانی کی سطح اور حفاظتی اقدامات پر مسلسل نظر رکھنے کی ہدایت جاری کر رکھی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *