جیکب آباد میں قومی امن یکجہتی کائونسل کی جانب سے پاک فوج کی حمایت میں ریلی نکالی گئ۔۔ریلی کے شرکاء نے ہاتھوں میں سبز حلالی پرچم اور بینر و پلے کارڈ آٹھا کر شہر کا مارچ کیا اور ڈی سی چوک پہنچ کر پاک افواج کی حمایت میں فلگ شگاف نعرے لگائے ۔۔اس موقع پر مقررین نے ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاک افواج کا شمار دنیا کی طاقتور افواج میں شمار ہوتا ہے ملک کی سلامتی اور بقا کے لیئے افواج کے جوان اور سیکیورٹی اداروں کی لازوال قربانیاں ہیں انہوں نے مزید کہا کہ جس ممالک کی افواج کمزور ہوتی ہیں وہ ملک کا دفاع نہیں کرسکتی ہیں بالاآخر وہ ملک تباہ ہی رہتے ہیں ھمیں اپنی افواج پاکستان پر فخر ہے وہ ہمارے سر کا تاج ہیں ملک کا ہر نوجوان اور بچہ بچہ پاک افواج کے ساتھ ہے اور تمام محب وطن پاک افواج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *