محکمہ انہار کے سب انجینئر رانا محمد عامر شادی کے بندھن میں بندھ گئے، تقریب میں معززین علاقہ اور مہمانوں کی بڑی تعداد میں شرکت محکمہ انہار کے سب انجینئر رانا محمد عامر شادی کے خوبصورت بندھن میں بندھ گئے
وی او
۔ ان کی خوشی کے اس موقع پر عزیز و اقارب، دوست احباب اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی اور دولہا کو نئی زندگی کے آغاز پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا
تقریب میں وہاڑی سے پنجاب میڈیا گروپ (PMG) کے صدر مہر جہانگیر نعیمی H جٹ جوتہ، راؤ افتخار رانا، عبدالرؤف بشیر سمیت دیگر معززین اور کثیر تعداد میں مہمانوں نے شرکت کی
شرکاء نے رانا محمد عامر کو شادی کی مبارکباد دی اور ان کے لیے خوشگوار، کامیاب اور خوشیوں بھری ازدواجی زندگی کی دعا کی
