ڈسٹرکٹ ہری پور شہر اور تینوں تحصیلوں میں تجاوزات کے خلاف کاروائی جاری ھے بازاروں چوک چوراہوں کے بعد ہم دیہاتوں میں بھی اپریشن کریں گے ایریگیشن کی زمینیں نالے سوکے ڈسٹرک کونسل کے تمام راستے گزرگاہیں بھی تجاوزات سے پاک کریں گے کسی کی ذاتی زمین کو نہیں چھیڑیں گے کسی کو سرکاری زمین سرکاری نالہ سرکاری کھٹہ ۔ سرکاری سوکا پر قبضہ نہیں ہونے دینگے۔
