علاقائی نیوز

21 تولہ سونے کی مبینہ ڈکیتی کا ڈرامہ اس وقت الٹا پڑ گیا

ڈکیتی کا ڈرامہ فلاپ، سنار خود ہی پھنس گیا! 21 تولہ سونے کی مبینہ ڈکیتی کا ڈرامہ اس وقت الٹا پڑ گیا جب تحقیقات میں ڈکیتی کی بجائے ڈرامہ نکلا۔ سنار نے قرضوں اور واجبات سے بچنے کے لیے اپنے ہی بیٹے اور ہم زلف کے ساتھ مل کر پوری منصوبہ بندی کی اور مبینہ طور پر جھوٹی واردات کا تاثر دینے کی کوشش کی مگر مقدمہ درج ہونے کے بعد جب سی سی ڈی نے تحقیقات کی تو ڈرامہ بینقاب ہو گیا ،،

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے