علاقائی نیوز

گل شاہ غازی میں محبت علی آرائیں اور شاہد علی آرائیں کے درمیان زمین کا تنازعہ

گل شاہ غازی میں محبت علی آرائیں اور شاہد علی آرائیں کے درمیان زمین کا تنازعہ کا فیصلہ پیپلز پارٹی کے رہنما محمد ہاشم چانڈیو کی سرپئنچی میں ہوا فیصلے میں امین کے طور پر کاکی پوٹو کی معزز شخصیت الھ رکيو کاکی پوٹو، شھری ایکشن کمیٹی کے صدر سینئر صحافی یوسف رند، کونسلر سانون خاصخیلی، محمد علی اوٹھو نے شرکت کی۔ فریقین کے دلائل سننے کے بعد فتویٰ جاری کی گئی جسے فریقین نے قبول کرلیا۔ اگر کوئی بھی فریق فیصلے کی خلاف ورزی کرتا ہے تو 50 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا جائے گا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے