آج ء کو وفاقی وزیرِ مملکت ڈاکٹر مختار احمد بھرتھ صاحب، ایم این اے ناصر اقبال بوسال صاحب اور صاحبزادہ راشد شمیم صابری صاحب نے چک سیدا تا بوسل ٹاؤن سڑک کا افتتاح کیا
صاحبزادہ راشد شمیم صابری صاحب نے سڑک کا افتتاح کیا اور دعائے خیر بھی فرمائی
بوسال برادران کے زیرِ انتظام منعقدہ اس تقریب میں اہلِ علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی
دی رپورٹ مطابق بوسال ٹاؤن تا چکسیدا — ترقیاتی سفر کا ایک اور اہم سنگِ میل
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کے وژن کے تحت بوسال ٹاؤن تا چکسیدا کارپٹ روڈ کی تکمیل پر منعقدہ افتتاحی تقریب میں وزیر مملکت برائے صحت ڈاکٹر ملک مختار احمد بھرتھ صاحب، ایم این اے ناصر بوسال صاحب نے شرکت کی۔
اس اہم ترقیاتی منصوبے کی تکمیل سے اہلِ علاقہ کو آمدورفت کی بہتر سہولیات میسر آئیں گی اور عوام کو درپیش سفری مشکلات میں کمی آئے گی۔
عوامی سہولت، ترقی اور خدمت کا سفر جاری رہے گا۔
بوسال ٹاؤن تا چکسیدا دھپ سڑی کارپٹ روڈ
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کے وژن کے تحت بوسال ٹاؤن تا چکسیدا دھپ سڑی کارپٹ روڈ کی تکمیل پر منعقدہ افتتاحی تقریب میں وزیر مملکت برائے صحت ڈاکٹر ملک مختار احمد بھرتھ صاحب اور ایم این اے ناصر بوسال صاحب، پیر راشد صابری آستانہ عالیہ کلس شریف نے شرکت کی۔
اس موقع پر عاکف شہزاد بوسال، عامر شہزاد بوسال، آصف شہزاد بوسال، فیصل شہزاد بوسال، فرحت شہزاد بوسال، زاہد اقبال بوسال سمیت دیگر معززینِ علاقہ بھی موجود تھے۔
اس اہم منصوبے کی تکمیل سے اہلِ علاقہ کو آمدورفت کی بہتر سہولیات میسر آئیں گی اور سفری مشکلات میں کمی آئے گی۔
ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل، عوامی سہولتوں میں اضافہ اور خدمتِ خلق کا عزم — عوامی خدمت کا سفر جاری ہے
