مون سون بارشوں اور ممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ایمرجنسی ریسکیو موک ایکسرسائز کا انعقاد
جعفرآباد میں ضلعی انتظامیہ نے مون سون بارشوں اور ممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ایمرجنسی ریسکیو موک ایکسرسائز کا انعقاد کیا۔ اسسٹنٹ کمشنر کی نگرانی میں ہونے والی…
