موسم

موسم کی تازہ ترین صورتحال

منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا جبکہ دن کے اوقات میں گرمی کی شدت برقرار رہنے کا امکان ہے۔

بدھ کے روز بھی ملک کے بیشتر حصوں میں موسم خشک اور دن کے وقت گرم رہنے کی توقع ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا، جبکہ جنوبی علاقوں میں گرمی کی شدت زیادہ رہی۔

ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کے مطابق مٹھی اور شہید بینظیر آباد میں 44 ڈگری سینٹی گریڈ، جبکہ دادو اور ٹنڈو جام میں 42 ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے