منچن آباد بھٹہ شمائل خان کے قریب ڈکیتی کی واردات
چک اعظم چھینہ کی جانب جاتے ہوئے عبدالحمید والد حاجی محمد امیر چھینہ کو نامعلوم مسلح شخص نے مبینہ طور پر پسٹل کے زور پر روک کر موٹر سائیکل اور نقدی سے محروم کر دیا واقعہ تھانہ ذرائع کے مطابق متاثرہ شخص نے وہاں سے گزرنے والے ایک شہری سے موبائل فون لے کر فوری طور پر 15 پر اطلاع دی جس پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر واقعے کی تحقیقات شروع کر دی۔۔۔