علاقائی نیوز

ممنوعہ منشیات برآمد اور بدنام زمانہ اسمگلر جاوید رند ،شمس الدین رند گرفتار

سکرنڈ پولیس کی خفیہ اطلاع پر کاروائی مشکوک کار کے خفیہ خانوں سے بھاری مقدار میں ممنوعہ منشیات برآمد اور بدنام زمانہ اسمگلر جاوید رند ،شمس الدین رند گرفتار جبکہ 10 بوریاں انڈین گٹکا "zara” برآمدگی پر منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے