متوازن رکھ کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔
امریکی ریکارڈ شکن ڈیوڈ رش نے ایک اور انوکھا کارنامہ انجام دیتے ہوئے اپنی ٹھوڑی پر سکیٹ بورڈ کو ایک گھنٹے سے زائد وقت تک متوازن رکھ کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ ان کے مطابق یہ کیٹیگری پہلے موجود تھی مگر اس میں کوئی ریکارڈ درج نہیں تھا، جس پر انہوں نے یہ چیلنج قبول کیا۔ David Rush