کراچی:
سندھ ہائی کورٹ آئینی بینچ نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ عدالتیں سڑکوں گلیوں کی تعمیرات نہیں، بنیادی انسانی حقوق کے تحفظ کیلیے ہیں۔
شہر قائد میں سڑکوں اور گلیوں کی کھدائی کا معاملہ عدالت پہنچ گیا، جہاں سندھ ہائی کورٹ آئینی بینچ کے جسٹس عدنان الکریم نے کیس کی سماعت کے دوران کہا کہ عدالت سڑکوں اور گلیوں کی کھدائی اور تعمیرات کے لیے تھوڑی لگی ہے؟۔ عدالتیں بنیادی انسانی حقوق کے تحفظ کے لیے ہیں۔
دوران سماعت عثمان فاروق ایڈووکیٹ نے عدالت کو بتایا کہ گلیوں اور سڑکوں کو بحال نہ کرنے سے
