صطفےأباد کے نواحی گاوں ٹھٹھہ ملیاں کا سر پراٸز وزٹ
پنڈی بھٹياں مینجنگ ڈراٸیکٹر سھترا پنجاب ایجنسی خرم حمید کے احکامات پر تحصيل أفسیر مزمل حسین سھترا پنجاب ایجنسی پنڈی بھٹياں کا تحصیل منیجر ارسلان گل ڈایوو ویسٹ منجمنٹ کمپنی کے ھمراہ یونین کونسل مصطفےأباد کے نواحی گاوں ٹھٹھہ ملیاں کا سر پراٸز وزٹ گاوں کی گلیوں اور بازاروں کی صفاٸ ستھرای اور نالیوں کے نکاس کو چیک کیا سکول مساجد اور امام بارگاہ کی صفاٸ اولین ترجیحات پر کرنے کی ھدایات صاف سھترا پنجاب کے ورکروں کو شوز نہ پہنے پر جرمانہ اور ناقص کارکردگی پر وارننگ ڈمپنگ پواٸنٹ چیک کیے اور ڈمپنگ پواٸنٹ پر موجود کچرہ کو فورہ ھٹانے کے احکامات ناقص کارکردگی اور کوتاھی ناقابل برداشت ھوگی