شیر گڑھ پولیس کی کارروائی مویشی چور گینگ کے دو کارندے گرفتار
ےشیر گڑھ پولیس کی کارروائی مویشی چور گینگ کے دو کارندے گرفتار
گرفتار ملزمان کی شناخت کامران عرف کامی اور الطاف عرف پنگلہ کے ناموں سے ہوئی
ملزمان کے قبضہ سے 9 لاکھ 90 ہزار روپے مالیت کا مال مسروقہ برآمد
برآمدہ مال میں 5 بکریاں، 4 بکرے، 5 کبوتر اور نقدی رقم برآمد
ملزمان کے قبضہ سے اسلحہ ناجائز معہ گولیاں بھی برآمد
دوران انٹیروگیشن ملزمان نے متعدد چوری و ڈکیتی کی وارداتوں کا انکشاف کیا