شہر بہاولنگر اور گردونواح میں کاروئی کا آغاز
بہاولنگر محترمہ مریم نواز وزیر اعلیٰ پنجاب کے احکامات کی روشنی میں آوارہ کتوں کے خاتمے کے لئیے انتظامیہ متحرک ہوچکی ہے شہر بہاولنگر اور گردونواح میں کاروئی کا آغاز ضلع بھر میں ڈی سی بہاولنگر نے خصوصی ٹیموں کے زریعے پاگل اور آوارہ کتوں کو تلف کرنے کے لئیے کاروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے سابقہ دو دن میں 2318 باؤلے کتوں اور آوارہ کتوں کو ہلاک کیا گیا اس آپریشن میں دس سے زائد ٹیمیں شہری اور دیہاتی علاقوں میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے کتوں کا خاتمہ کیا جار ہا ہے واضع رہے ضلع بھر میں پچیس سے زائد جگہوں پر باوولے کتوں کے حملے سے بچے اور بوڑھے افراد زخمی ہوئے جنہیں بہاولنگر ڈسٹرک ہاسپٹل سے ابتدائی طبی امداد اور بر وقت ویکسینیشن کر کے فارغ کیا گیا اہل علاقہ بہاولنگر ہارون آباد چشتیاں منچن آباد اور فورٹ عباس کی عوام نے مریم نواز کے اس احسن اقدام پر دلی شکریہ ادا کیا