غزہ میں اسرائیلی فضائی حملہ، حماس سربراہ خلیل الحیہ کا بیٹا محفوظ، اہل خانہ زخمی
غزہ: حماس کے سربراہ خلیل الحیہ کے بیٹے عزالدین الحیہ غزہ میں اسرائیلی فوج کے تازہ فضائی حملے میں محفوظ رہے، تاہم حملے کے نتیجے میں ان کے خاندان کے متعدد افراد زخمی ہوگئے۔
خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق حماس کے سینئر رہنما باسم نعیم نے بتایا کہ اسرائیلی فوج نے جمعہ کی صبح فجر کے وقت غزہ میں ایک رہائشی اپارٹمنٹ کو نشانہ بنایا۔ حملے کے وقت عزالدین الحیہ اور ان کے اہل خانہ وہاں موجود تھے، تاہم وہ محفوظ رہے جبکہ خاندان کے کئی افراد زخمی ہوئے۔
حماس رہنما کے مطابق 1997 میں پیدا ہونے والے عزالدین الحیہ، خلیل الحیہ کے واحد زندہ بچ جانے والے بیٹے ہیں۔ ان کے دیگر چار بیٹے ماضی میں اسرائیلی حملوں کے دوران شہید ہوچکے ہیں۔ جمعہ کو ہونے والی کارروائی میں خلیل الحیہ کے ایک شہید بیٹے کے اہل خانہ بھی محفوظ رہے۔
حماس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ اسرائیلی فوج نے غزہ میں شہری آبادی کے ایک اپارٹمنٹ کو نشانہ بنایا۔ تنظیم نے اس کارروائی کو اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹز کی جانب سے خلیل الحیہ کے لیے دی گئی دھمکیوں سے بھی منسلک کیا ہے۔
حماس نے الزام عائد کیا ہے کہ اسرائیل غزہ میں 2025 کے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مسلسل حملے جاری رکھے ہوئے ہے اور ان کارروائیوں کے ذریعے جنگ بندی کو غیر مؤثر بنانے کی کوشش کر رہا ہے۔ تنظیم نے خبردار کیا کہ ان حملوں کے نتائج کی ذمہ داری اسرائیل پر عائد ہوگی۔
باسم نعیم نے مزید بتایا کہ عزالدین الحیہ کے جڑواں بھائی ہمام خلیل الحیہ 2025 میں قطر میں حماس قیادت کو نشانہ بنانے والے اسرائیلی فضائی حملے میں شہید ہوگئے تھے۔ اس کارروائی کے دوران خلیل الحیہ خود بھی محفوظ رہے تھے۔
واضح رہے کہ خلیل الحیہ کو گزشتہ سال جولائی میں حماس کی قیادت سونپی گئی تھی۔ حالیہ حملے سے ایک روز قبل بھی انہوں نے غزہ میں اسرائیلی کارروائیوں کے نتیجے میں کم از کم 10 افراد کی ہلاکت کے بعد ممکنہ ردعمل سے متعلق خبردار کیا تھا۔