علاقائی نیوز

تحصیل دینہ کی مویشی منڈی ویران، خریدار مایوس ہو کر دور دراز کی مویشی منڈیوں کا رخ کرنے پر مجبور

تحصیل دینہ کی مویشی منڈی ویران، خریدار مایوس ہو کر دور دراز کی مویشی منڈیوں کا رخ کرنے پر مجبور، انتظامیہ چین کی بانسری بجا کر سو رہی ہے، مویشی منڈی میں سول ڈیفنس،ریسکیو 1122 کی ٹیمیں موجود مگر قربانی والے جانور غائب۔
وی او
ہر سال کی طرح تحصیل دینہ میں موہشی منڈی قائم کی گئ، مگر بیوپاری اپنے اپنے جانور لے کر دوسری منڈیوں کا رخ کر گئے، کچھ بیوپاریوں نے تحصیل دینہ کی جی روڈ۔ چوک،چوراہوں پر اپنی اپنی منڈیاں لگا لی , جس کو انتظامیہ روکنے میں مکمل ناکام دکھائ دے رہی ہے،

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے