گمبٹ کے قریب گاؤں لعل بخش میں ملزمان کا حملہ نوجوان قتل، افسوسناک واقعہ
گمبٹ کے قریب گاؤں لعل بخش میں ملزمان کا حملہ نوجوان قتل، افسوسناک واقعہ لعل بخش بھٹی میں پیش آیا، ملزمان نے نوجوان پر ڈنڈوں سے حملہ کیا،جانبحق ہونے والے شخص کی شناخت سعید بھٹی کے نام سے ہوئی پولیس نوجوان سعید بھٹی گھر کے باہر کھڑا تھا کہ حملہ کیا گیا ، ورثا نوجوان کو اسپتال لایا گیا جہاں وہ جاں بحق ہوگیا، پوليس نے پہنچ کر تحقیقات کا آغار کردیا، واقعہ کس بنیاد پر پیش آیا تفتیش کررہے ہیں