علاقائی نیوز

محرم الحرام کے جلوسوں اور مجالس کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے کی ہدایت دی

ڈپٹی کمشنر بھاولنگر ذوالفقار احمد بھون اور ڈی پی او بھاولنگر محمد عمران کا محرالحرام کی سکیورٹی کے حوالے سے ہارون آباد کا دورہ سیکورٹی کے حوالے سے امام بارگاہ اور جلوس روٹ کو چیک گیا اس موقع پر ان کے ہمراہ ڈی ایس پی اور ایس ایچ اوز بھی موجود تھے.ڈپٹی کمشنر ذوالفقار بھون، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسربہاولنگر محمد عمران کا محرم الحرام کے حوالے سے دورہ ہارون آباد امن و امان کے قیام اور ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے حوالے سے ۔محرم الحرام کے جلوسوں اور مجالس کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے کی ہدایت دی گئی ڈپٹی کمشنر اور دی پی او بہاولنگر کا اس موقع پر کہنا تھا کہ محرم الحرام کے دوران شرپسند عناصر پر کڑی نظر رکھی جائے سیکورٹی، صفائی اور انتظامی امور کا خصوصی جائزہ لیا گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے