علاقائی نیوز

جام پور فریدہ آباد کالونی، مستوی والی گلی میں بجلی کی تاریں لوگوں کے گھروں کے اوپر سے انتہائی خطرناک

جام پور فریدہ آباد کالونی، مستوی والی گلی میں بجلی کی تاریں لوگوں کے گھروں کے اوپر سے انتہائی خطرناک انداز میں گزر رہی ہیں، جبکہ ایک ہی کھمبے پر ضرورت سے زیادہ میٹر نصب کیے گئے ہیں، جس کے باعث تاریں نیچے لٹک رہی ہیں اور کسی بھی وقت بڑا حادثہ پیش آ سکتا ہے۔

اہلِ علاقہ نے وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ فریدہ آباد کالونی مستوی والی گلی میں فوری طور پر کم از کم مزید تین بجلی کے کھمبے نصب کیے جائیں تاکہ بجلی کا نظام محفوظ بنایا جا سکے اور قیمتی انسانی جانوں کو بچایا جا سکے۔

عوامی حلقوں نے متعلقہ محکمہ سے فوری نوٹس لے کر حفاظتی اقدامات یقینی بنانے کی اپیل بھی کی ہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے