فیس بک اور انسٹاگرام پر ویڈیوز اپ لوڈ کریں پیسے کمائیں
میٹا کے سربراہ مارک زکر برگ نے اعلان کیا ہے کہ سوشل میڈیا صارفین اب فیس بک اور انسٹاگرام پر ویڈیوز اپ لوڈ کر کے پیسے کما سکیں گے۔ کمپنی مونیٹائزیشن کے نئے ضوابط پر کام کر رہی ہے۔ مارک زکربرگ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں کہا کہ بہت جلد سوشل میڈیا صارفین…