گلگت بلتستان میں پیپلزپارٹی کی حکومت بنائیں گے،بلاول بھٹو زرداری
گانچھے:چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں پیپلزپارٹی کی حکومت بنائیں گے، ایسا سیاستدان نہیں جو اپنے وعدوں سے مکرجاؤں، بھٹو کا نواسہ ہوں، یوٹرن نہیں لیتا۔ گلگت بلتستان…