جنوری کا آخری ہفتہ بھی آگیا،اپوزیشن اراکین کے استعفے آئے نہ لانگ مارچ ہوا،فردوس عاشق اعوان
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ دسمبر گزر گیا، جنوری کا آخری ہفتہ بھی آ گیا، اپوزیشن اراکین کے استعفے آئے نہ لانگ مارچ ہوا،…