سیکیورٹی فورسز کا جنوبی وزیر ستان میں آپریشن،کالعدم تنظیم کے 2 دہشت گرد ہلاک
نرگوسا: سکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان میں آپریشن کے دوران 2 دہشت گردوں کو ہلاک، ایک کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا، مارے جانے والوں کی عثمان علی اور وحید کے نام سے شناخت…