امریکا: سیاہ فام نوجوان کی ہلاکت ، 5 پولیس اہلکاروں پر تشدد کے بعد قتل کاالزام عائد
واشنگٹن : امریکا میں 5 پولیس اہلکاروں پرسیاہ فام شخص پر بیہمانہ تشدد کے بعد قتل کا الزام عائد کردیا گیا۔ برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق 7جنوری کو امریکی ریاست ٹینیسی میں پولیس اہلکاروں نے…