• نومبر 25, 2020

کبڈی کاعالمی میلہ 9 فروری سے پاکستان میں شروع ہونے جا رہا ہے

9 فروری سے کبڈی کاعالمی میلہ پاکستان میں شروع ہونے جا رہا ہےسیکرٹری فیڈریشن رانا سرور کے مطابق بھارت سمیت 10 ممالک نے ایونٹ میں شرکت کرینگے ۔صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور بھٹی کہ مطابق کھیل کے ساتھ ساتھ یہ میلہ پاکستان کی ثقافت اور سیاحت کا سفیر بھی بنے گا۔ پاکستان میں کرکٹ کے ساتھ کوئی کھیل مقابلہ کرتا ہے تو وہ کبڈی ہے ں۔اور شہریوں کے لئے اچھی خبر یہ ہے کہ 3 فروری سے میچز کے لئے ٹکٹوں کی فروخت شروع ہو جائے گ غیرملکی ٹیموں کی آمد 6 فروری سے شروع ہوگی۔16 فروری کو فاتح ٹیم کو ایک کروڑ روپے انعام رقم دی جائے گی، رنر اپ کو 75 لاکھ روپے ملیں گے۔ ایونٹ کا مقصد کھیل کے فروغ کے ساتھ ملک میں غیر ملکی ٹیموں کے لیے دروازے کھولنے میں مدد دینا ہے۔  ورلڈکپ کے میچز لاہور، فیصل آباد اور گجرات میں شیڈول ہیں۔

 

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

پراسیکیوٹر جنرل کے دفتر میں آگ لگ گئی

Read Next

کینسر کی آگاہی کا عالمی دن:پاکستان میں کینسر کی کے مریضوں میں اضافہ

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے