• نومبر 27, 2020

چھہ سالہ بچی رکشہ ڈرائیور کے ہاتھو مبینہ زیادتی کا شکار

کامونکی: تتلے عالی کے نواحی گاؤں میں رکشہ ڈرائیور گلزار خان چاچوکی کے غلام محبوب کی 6 سالہ بیٹی کوسکول سے چھٹی بعد رکشے میں لے جانے کی بجائے موٹر سائیکل پر بٹھا کر لے گیا اور بعد خالی دُکان میں لے جاکر نرسری کلاس کی طالبہ کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

ملائیشیا، مسلم ممالک کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا افسوس ہے: وزیراعظم پاکستان

Read Next

کرونا وائرس: چین سے پاکستانیوں کی آمد جاری، مزید 36 مسافر کراچی پہنچ گئے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے