• اگست 15, 2022

75 روپے کے کرنسی نوٹ کا ڈیزائن جعلی قرار

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے 75 روپے کے کرنسی نوٹ کے ڈیزائن کو جعلی قرار دے دیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے اسٹیٹ بینک کی جانب سے 75 روپے کے کرنسی نوٹ کے ڈیزائن کو جعلی قرار دینے کا بتایا گیا۔

ٹوئٹر پیغام میں بتایا گیا کہ مرکزی بینک واضح کرتا ہے کہ پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی پر جاری کیے جانے والے یادگاری بینک نوٹ کے حوالے سے مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر گردش کرنے والا ڈیزائن جعلی ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

پاپ سنگر مائیکل جیکسن کو مداحوں بچھڑے سے 13 برس بیت گئے

Read Next

سیاستدان اپنی دولت میں سے 5 فیصد ملک کیلئے عطیہ کریں: علی ظفر

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔