• مئی 25, 2022

وزیر اعظم کی آج لاہور میں گورنر، وزیر اعلیٰ سے ملاقات ہوگی

وزیر اعظم عمران خان آج گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور اور وزیر اعلیٰ عثمان بزدار سے لاہور میں ملاقات کریں گے۔

عمران خان کو دورۂ لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب ارکان اسمبلی سےرابطوں سے متعلق بریف کریں گے، جبکہ صوبے میں پارٹی کے سینئر وزراء بھی وزیر اعظم سے ملاقات کریں گے۔

وزیراعظم کی زیر صدارت پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بھی طلب کیا گیا ہے، ترین گروپ نے پارلیمانی پارٹی اجلاس کے بائیکاٹ کا اعلان کر رکھا ہے۔

وزیر اعظم پنجاب کے تمام اضلاع کے ارکان پارلیمنٹ سے بھی ملاقات کریں گے، ان کی اقلیتی ارکان اسمبلی سے بھی ملاقات متوقع ہے۔

Read Previous

The Ranjha Show With Tabbasum Riaz Ranjha | Awami March Jalsa At Islamabad D-Chowk | A1Tv | 09-03-22

Read Next

حکومت کا جلد اسمبلی اجلاس بلانے کا فیصلہ

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے