
سی پی ا وعمر سعید ملک کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس کا انسداد پتنگ بازی اور امن و امان کے حوالے سے فلیگ مارچ. فلیگ مارچ میں سینئر افسران کے ساتھ ایس ایچ اوز، ٹریفک پولیس، ڈولفن سکواڈ، ایلیٹ فورس سی پی یو، ٹیگ وہیکلز اور دیگر یونٹس کی شرکت اس حوالے سے مزید جانتے ہیں اپنے راولپنڈی سے بیوروچیف بشیر ملک سے جی بشیر بتائے
0 Reviews