• جون 22, 2021

کورونا کی تیسری لہر کا زور برقرار، جان لیوا وائرس مزید 131 جانیں لے گیا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) کورونا وائرس سے 131 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 19 ہزار 987 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 8 لاکھ 90 ہزار 391 ہوگئی۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 ہزار 207 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 3 لاکھ 31 ہزار 102، سندھ میں 3 لاکھ 3 ہزار 323، خیبر پختونخوا میں ایک لاکھ 28 ہزار 33، بلوچستان میں 24 ہزار 223، گلگت بلتستان میں 5 ہزار 452، اسلام آباد میں 79 ہزار 789 جبکہ آزاد کشمیر میں 18 ہزار 469 کیسز رپورٹ ہوئے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

عمران حکومت میں ہونے والی کرپشن معیشت کی تباہی کی وجہ ہے: بلاول بھٹو

Read Next

پانچ فیصد سے کم کورونا شرح والے اضلاع میں سکول کھولنے کا فیصلہ

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے