
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 128 ڈالر فی بیرل ہوگئی، تاریخ میں 2008ء اور 1980ء کے بعد خام تیل کی قیمت بلند ترین سطح پر آئی ہے۔
دوران ٹریڈنگ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 124 ڈالر کی سطح پر موجود ہے، گیس کی قیمت 5 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کی سطح عبور کر گئی ہے۔
سونے کی قیمت میں بھی تیزی کا رحجان ہے اور فی اونس سونا 2 ہزار ڈالر تک پہنچ گیا ہے۔
گندم کی قیمت میں بھی اضافے کا رحجان ہے، دوران ٹریڈنگ 7 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ وزیر اعظم عمران خان ملک میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے اور موجودہ قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان پہلے ہی کر چکے ہیں۔
0 Reviews
Tags: 92 92 news 92 news headlines 92 news headlines today 92 news international 92 news today 92 news urdu a1 tv a1 tv international a1tv a1tv pakistan breakin news breaking news headlines today international news today international news update news update news updates o tv news pakistan news PM Imran Khan پاکستان